Posts

Ik piyara sach

Image
ایک پیارا سچ جو انسان ہر وقت سب کی خوشی چاہتا ہے۔ سب کے بارے میں اچھا سوچتا ہے۔ سب کا خیال رکھتا ہے۔ وہی انسان زندگی میں ہمیشہ سب سے اکیلارہ جاتا ہے۔ مان کوشش کرو کہ سب کچھ ٹوٹ جائے پر وہ مان نا ٹوٹے جو کسی بہت اپنے نے خود سے زیادہ آپ پر کیا ہو۔۔ عورت اور مرد  جب عورت کسی کے لیے روتی ہے۔ تو وہ اس انسان سے سب سے زیادہ پیار کرتی ہے۔ مگر جب کوئی مرد کسی عورت کے لیے روتا ہے۔ تو سمجھ جاؤ کہ عورت اس کی لیے اس کی دنیا ہے۔ ایک پیغام شوہر اور بیوی کے لیے ایک پیغام شوہرکے لیے جو بیوی کچن میں آپ کے لیے اپنا ہاتھ جلا لیتی ہے۔ برائے مہربانی گھر آ کر ان کا دل نا  کریں ایک پیغام بیوی کے لیے۔ جو سارا دن آپ کے لیے گھر سے باہر تکالیف اٹھاتا ہے۔ اور خون پسینہ ایک کرتا ہے۔ برائے مہربانی گھر آنے پر اس کا خون نا چوسیں۔